Olive Oil Extraction Facility by BARI 2018

Monday, August 13, 2018

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال کاشتکاروں کو زیتون کے پھل سے تیل نکالنے کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ اس سہولت سے مستفید ہونے کیلئے پھل توڑنے سےقبل اپنی باری کا تعین کرنے کیلئے ادراہ کے ٹیلی فون نمبرپر پیشگی اطلاع دیں اور صرف بتائے گئے دن اور وقت پر تشریف لائیں۔ یہ سہولت پھل کے موجودہ موسم اکتوبر تا دسمبر 2018 کےلیے ہے

Cotact No. for day and time: 03315243923