زیتون کے پھل کی خریداری کا آغاز

Thursday, September 14, 2017

زیتون کے کاشتکار کے مالی استحکام کیلئے بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال کی جانب سے پرائیویٹ سیکٹر کے اشتراک سے چکوال ، اٹک، اور فتح جنگ میں زیتون کے پھل کی خریداری کے مراکز قائم کئے گئے ہیں

مزید برآں پھل کی ترسیل کیلئے مخصوص ٹوکریاں بھی دستیاب ہیں

زمیندار زیادہ منا فع حاصل کرنے کیلئے باریک اور موٹا پھل الک الگ رکھیں

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

0543662002

03026306557

03005644104